مید نی پو ر ( مغر بی بنگا ل) 28 جو لا ئی ( ایجنسیز) ہیضہ کی علا ما ت کے پیش نظر 30 مر یضو ں کو جنمیں بچے بھی شا مل ہیں پر ا ئمر ی ہیلتھ سنٹر اور نز د یکی میڈ یکل کیمپ ‘ تا تر گا و ں ‘ مغر بی
مید نی پو ر ضلع میں بھر تی کر ا یا گیا ہے ۔ متا ثر ہ مر یض جو ‘ سجل دھا ر ہ ‘ وا ٹر سسٹم سے پینے کا پا نی پیتے تھے مختلف میڈ یکل کیمس میں بھر تی کر ا یا گیا ہے۔ ڈ سٹر کٹ میڈ یکل آ فیسر نے کہا کہ مر یضو ں کی ہیضہ سے متا ثر ہو نے کی امید کی جا ر ہی ہے۔